Description
نیو کنڈیشن ہے فیمیل ون ہینڈ چلی ہوئی سپیڈو میٹر اوریجنل چالو ہے ٹائر نیو ہے انجن جینون ہے موٹر سائیکل جینون ہے یہ کراؤن یاما ہا کمپنی والوں کا ہے بہت کم یوز ہوا ہے زیادہ کھڑا رہا ہے فیمیل کے نام رجسٹریشن ہے واٹس ایپ میرا ان ہے اس پہ بھی اپ رابطہ کر سکتے ہیں (View phone number)